4th kalma of Sufia Noorbakhshia Arabic+English+Urdu چو تھا کلمہ.... کلمہ طیّبہ
کلمہ طیّبہ
یہ کلمہ سات اعتقادی امور پر مشتمل ہے
This Kalma Contain Seven belief & faith
لٙا اِلٰهٙ اِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِ عَلِىٌّ وَّلِىُّ اللهِ وَالْفَاطِمَةُ اَمَةُ اللهِ وَالْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ صَفْوَةُ اللهِ عَلىٰ مُحِبِّيْهِمْ رَحْمَةُ اللهِ وَعَلیٰ مُبْغِضِیْھِمْ لَعْنَةُ اللهِ
ترجمہ
!اللہ کے سوا کوئی بھی لائق عبادت نہیں
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں
حضرت علی علیہ السلام اللہ کے ولی ہیں
حضرت فاطمہ علیہاالسلام اللہ کی بندی ہیں
حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام اللہ کے برگزیدہ ہیں
ان حضرات سے محبت رکھنے والوں پر اللہ کی رحمت ہو
ان حضرات سے بغض رکھنے والوں پر اللہ کی پھٹکار ہو
Translation
None has the right to be worshiped other then Allah
Muhammad (peace and blessings of Allah be
upon him) is the messenger of Allah
Hazrat Ali ( A.S ) is Wali of Allah
Hazrat Fatima ( A.S ) is Allah’s created woman
Hazrat Imam
Hasan ( A.S ) and Hazrat Imam Hussain (A.S) are Allah’s elected
The mercy of Allah is on those who love them
Comments
Post a Comment