Sufia Noorbakhsia صوفیه نوربخشیہ
Sufia Noorbakhshia
Sufia Noorbakhshia Is one of the Sufi sects of Islam.
Its direct spiritual lineage and chain (silsila) is traced back to the Islamic prophet Muhammad (SAW) , through Ali (R.A), Muhammad's (SAW) cousin, son-in-law and the First Imam, by Imam Ali Al-Ridha. In contrast, most other Sufi paths trace their lineage only through Ali (R.A)
صوفیه نوربخشیہ اسلام کے صوفی فرقوں میں سے ایک ہے. اس کے براہ راست روحانی نسب اورزنجیر(سلسلہ
اسلامی حضرت محمد(صلی ولی وسلم) سے ملتا ہے حضرت علی(رضی اللہ عنہ تال) کے ضریغ
Sufia Noorbakhshia is an Islamic school of thought that propagates the true teachings of the holy prophet (peace be upon him), follows the Ancient traditions of the earlier companions (ashab e suffa) of prophet of Islam, truly follows the spiritual teachings of twelve Imams as well as respect the companions (sahaba e kiram ) of prophet of Islam.
صوفیہ نوربخشیہ اسلامی طبقہ فکریہ ہے جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی تعلیمات کی تبلیغ کرتے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلے صحابہ (اصحاب صفہ) کی قدیم روایت کی پیروی کرتے ہیں
اور اس کے بعد بارہ اماموں کی روحانی تعلیمات کی پیروی کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اسلام کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ (صحابہ کرام) کے احترام کرتے ہیں
Due to the above mentioned characteristics of Sufia Noorbakhshia, this sect is viewed as a moderate Islamic Sufi school of thought with a remarkable potential to remove or bridge the gap between the Sunni and Shia sects of islam. Like Shia Muslims, Sufia Noorbkhshia Muslims also believe in (12) twelve Imams and like Sunni Muslims, the Sufia Noorbkhshia Muslims also believe and respect Sahaba e kiraam (companions of prophet of islam). This makes Noorbakhshi Muslims unique Muslims with rich characters from both Shias and Sunni Muslims without any prejudice
صوفیہ نوربخشیہ کے مندرجہ بالا خصوصیات کی وجہ سے اس فرقے کو اعتدال پسند اسلامی صوفی سکول کے تصور کے طور پر دیکھا جاتا ہے
اس فرقے میں یہ صلاحیت ہے کہ یہ اسلام کے دو بڑے فرقے سنی اور شیعہ مسلمان کے درمیان جو خلا ہے اسے ختم کر سکتا ہے شیعہ مسلمانوں کی طرح صوفیہ نوربخشیہ مسلمان بھی بارہ اماموں پر یقین رکھتے ہیں
اورسنی مسلمانوں کی طرح صوفیہ نوربخشیہ مسلمان بھی صحابہ کرام کا احترام کرتے اور ان پر یقین رکھتے ہیں
یہ نوربخشی مسلمانوں کو منفرد اور اعلی کردار کا مسلمان بنا دیتا ہے جو کسی بھی تعصب کے بغیر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے ساتھ بنا دیتا ہے
Comments
Post a Comment