1st kalma of Sufia Noorbakhshia پہلا کلمہ ۔۔۔ کلمہ بنا ئے ایمان
کلمہ بنا ئے ایمان
یہ کلمہ پانچ اصول دین پر مشتمل ہے
اَمَنْتُ بِاللهِ وَمَلَائِكَتِهِ وكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْاَخِرِه
ترجمہ
میرا ان پر ایمان ہے
اللہ پر
اللہ کے فرشتوں پر
اللہ کی کتابوں پر
اللہ کےپیغمبروں پر
قیامت کے دن پر
Comments
Post a Comment