2nd kalma of Sufia Noorbakhshia دوسرا کلمہ ۔۔۔۔۔۔ کلمہ بنا ئے اسلام




                            کلمہ بنا ئے اسلام

یہ کلمہ پانج فروع دین پر مشتمل ہے

كَلِمَةُ الشَّهَادَتَيْنِ وَالْصَّلَواتُ الخَمْسُ وَصَوْمُ رَمَضَانَ وَزَکوَةُ الْمَالِ وَحَجُّ الْبَيْتِ


کلمہ شہادت -=

میں گواہی دیتا / دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی بھی لائق عبادت نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک کار نہیں میں گواہی دیتا / دیتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہے



۔ پانچ وقت کی نماز یعنی صبح ظہر عصر مغرب اور عشاء=

رمضان کے مہینے کے روز -=
۔ مال کی زکوۃ ادا کرنا=
۔ استطاعت کی صورت میں حج البیت اللہ کو جانا=

Comments

Popular posts from this blog

Principles Of Sufia Noorbakhshia

4th kalma of Sufia Noorbakhshia Arabic+English+Urdu چو تھا کلمہ.... کلمہ طیّبہ

AZAAN OF SUFIA NOORBAKHSHIA ( Video )