3rd kalma of Sufia Noorbakhshia تیسرا کلمہ ۔۔۔۔ کلمہ شہادتین
کلمہ شہادتین
أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
یہ کلمہ اللہ کی وحدانیت و معبودیت کی شہادت اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عبدیت اور رسالت کی شہادت پر مشتمل ہے
ترجمہ
میں گواہی دیتا / دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی بھی لائق عبادت نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک کار نہیں میں گواہی دیتا / دیتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہے
Comments
Post a Comment