6th Kalma Of Sufia Noorbakhshia English+Urdu Translation کلمہ تمجید
کلمہ تمجید
یہ کلمہ جملہ تسبیحات کا سردار ہے اس میں پانچ امور کا اظہار ہے
ترجمہ
اللہ پاک ہے
تمام تعریف اللہ کے لئے ہے
اللہ کے سوا کوئی بھی لائق عبادت نہیں
اللہ سب سے بڑا ہے
اللہ سب سے بڑا ہے
برائی سے بچنے کی کوئی بھی طاقت اور نیکی کرنے کی کوئی بھی طاقت صرف عظمت والے بلند اللہ کی توفیق سے ہی میسر ہو سکتی ہے
Translation
Allah is Pure
Allah is Pure
All praise is for Allah
None has the right to be worshiped other then Allah
Allah is the greatest
Any power to avoid evil and any power to do good can only be beneficial by the greatness of Allah Almighty.
Comments
Post a Comment