7th Kalma Of Sufia Noorbakhshia English+Urdu Translation کلمہ ردکفر

کلمہ ردکفر

یہ کلمہ اظہار نیازمندی اور توحید کے چھ امور پر مشتمل ہے

This kalma contains Expression of lowlest and 6 affair of faith





ترجمہ

!پروردگار

میں جانتے ہوئے کسی کو تیرا شریک ٹھہرانے سے تیری پناہ مانگا کرتا / مانگا کرتی ہوں.
لا علمی میں شرک سرزد ہو تو تجھ سے اس کی مغفرت کا / کی طلبگار ہوں.
میں شرک سے توبہ کرچکا / کر چکی ہوں.
میں کہا کرتا / کہا کرتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی بھی لائق عبادت نہیں.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں

حضرت علی علیہ السلام اللہ کے ولی ہے

Translation

A Lord !

I ask for your refuge for by knowing someone sharing with you.

 If by mistake I shared someone with you then I am seeking forgiveness from you.

I Have Done Tauba From Shirk(Give Someone Value Equal to Allah)


I Said , None has the right to be worshiped other then Allah

Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) is the messenger of Allah

Hazrat Ali ( A.S ) is Wali of Allah

Comments

Popular posts from this blog

Principles Of Sufia Noorbakhshia

4th kalma of Sufia Noorbakhshia Arabic+English+Urdu چو تھا کلمہ.... کلمہ طیّبہ

AZAAN OF SUFIA NOORBAKHSHIA ( Video )