Posts
6th Kalma Of Sufia Noorbakhshia English+Urdu Translation کلمہ تمجید
- Get link
- X
- Other Apps
کلمہ تمجید یہ کلمہ جملہ تسبیحات کا سردار ہے اس میں پانچ امور کا اظہار ہے ترجمہ اللہ پاک ہے تمام تعریف اللہ کے لئے ہے اللہ کے سوا کوئی بھی لائق عبادت نہیں اللہ سب سے بڑا ہے برائی سے بچنے کی کوئی بھی طاقت اور نیکی کرنے کی کوئی بھی طاقت صرف عظمت والے بلند اللہ کی توفیق سے ہی میسر ہو سکتی ہے Translation Allah is Pure All praise is for Allah None has the right to be worshiped other then Allah Allah is the greatest Any power to avoid evil and any power to do good can only be beneficial by the greatness of Allah Almighty.
5th kalma of sufia noorbakhshia Arabic + Urdu + English کلمہ توحید
- Get link
- X
- Other Apps
کلمہ توحید یہ کلمہ پانج اعتقادی امور پر مشتمل ہے This Kalma Contain Five belief & faith ترجمہ اکیلے اللہ کے سوا کوئی بھی لائق پرستش نہیں اللہ کا کوئی بھی شریک کار نہیں اقتدار حقیقت وحی اللہ مالک ہے تمام تعریفیں اللہ کےلیے ہے اللہ ہر ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے Translation None has the right to be worshiped other then Allah Allah Has No Partner The power of truth is God Almighty All praise is for Allah Allah is Power over all things
4th kalma of Sufia Noorbakhshia Arabic+English+Urdu چو تھا کلمہ.... کلمہ طیّبہ
- Get link
- X
- Other Apps
کلمہ طیّبہ یہ کلمہ سات اعتقادی امور پر مشتمل ہے This Kalma Contain Seven belief & faith لٙا اِلٰهٙ اِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِ عَلِىٌّ وَّلِىُّ اللهِ وَالْفَاطِمَةُ اَمَةُ اللهِ وَالْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ صَفْوَةُ اللهِ عَلىٰ مُحِبِّيْهِمْ رَحْمَةُ اللهِ وَعَلیٰ مُبْغِضِیْھِمْ لَعْنَةُ اللهِ ترجمہ ! اللہ کے سوا کوئی بھی لائق عبادت نہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں حضرت علی علیہ السلام اللہ کے ولی ہیں حضرت فاطمہ علیہاالسلام اللہ کی بندی ہیں حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام اللہ کے برگزیدہ ہیں ان حضرات سے محبت رکھنے والوں پر اللہ کی رحمت ہو ان حضرات سے بغض رکھنے والوں پر اللہ کی پھٹکار ہو Translation None has the right to be worshiped other then Allah Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) is the messenger of Allah Hazrat Ali ( A.S ) is Wali of Allah Hazrat Fatima ( A.S ) is Allah’s created woman Hazrat Imam Hasan ( A.S ) and Ha...